یورپی اسلامی ملک کوسوو کے صدر نے قربانی کی مثال قائم کردی
پرسٹینا: یورپ کے دو اسلامی ممالک میں سے ایک کوسوو کے صدر نے ملک کیلئے قربانی کی مثال قائم کردی، انہوں نے کوسوو کو مشکلات سے بچانے کے لئے نہ صرف اقتدار کی قربانی دے دی، بلکہ اپنی ذات کوآزمائش میں ڈالنا بھی قبول کرلیا، دوسری جانب عوام ان کے…