جسٹس فائز عیسی نے درخواست دائر کرکے قانون کی خلاف ورزی کی، جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے10 رکنی لارجر بینچ نےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے، جس میں جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی شامل ہے،جس میں انہوں نے لکھا کہ جسٹس فائز عیسی…