Browsing Tag

Joe Biden

امریکی ایٹمی سوٹ کیس کیا ہے؟، ناراض ٹرمپ سے بائیڈن کو کس طرح منتقلی ہوئی؟

واشنگٹن: امریکہ میں جو بھی وائٹ ہاوس میں صدارت کی کرسی سنبھالتا ہے، اسے 22 کلو وزنی ایک سوٹ کیس بھی دیا جاتا ہے، اس سوٹ کیس میں امریکہ کی طاقت بند ہوتی ہے، آج تک ہر امریکی صدر یہ سوٹ کیس نئے صدر کے حوالے کرتا آیا ہے، لیکن ٹرمپ نے یہ سوٹ…

بائیڈن نے بغاوت کا ذمہ دار ٹرمپ کو قرار دیدیا، صدر کا جوابی وار

واشنگٹن: کانگریس کی عمارت پر حملے کے بعد صدر ٹرمپ نے اپنے حامیوں سے پرامن رہنے اور گھروں میں واپس جانے کی اپیل کی ہے، ساتھ ہی یہ موقف دہرایا کہ ان کا  الیکشن چرایا گیا ہے۔ دوسری جانب  نومنتخب صدر بائیڈن نے بغاوت کا ذمہ دار ٹرمپ کو قرار دے…

ٹرمپ کے حامیوں نے کانگریس اجلاس الٹ دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے ملک میں ہونے والے حالیہ صدارتی الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے واشنگٹن میں کانگریس اجلاس پر دھاوا بول دیا، اور نومنتخب صدر جو بائیڈن کی کامیابی کے باضابطہ اعلان کو رکوانے میں کامیاب ہوگئے، اس…

بائیڈن نے ایران پر پالیسی کے اہم اشارے دیدیے، ڈونلڈ ٹرمپ پر بھی طنز

واشنگٹن: امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے ٹرمپ کی ایران پالیسی پر سخت تنقید کی ہے، تاہم ساتھ ہی اس نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار حاصل نہیں کرنے دے گی، البتہ انہوں نے ایران کےخلاف تنہا اقدامات کے بجائے دیگر…

امریکہ میں صدارتی الیکشن سے قبل ہی دھاندلی کی آوازیں اٹھنے لگیں

واشنگٹن: ڈیموکریٹ کے صدارتی امیدوار جان بائیڈن نے نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں دھاندلی کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ ایک انٹرویو میں امریکی صدارتی امیدوار جان بائڈن نے کہا کہ مجھے اس وقت سب سے بڑا خدشہ یہ لاحق ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن…