نثار مورائی کے ڈاکٹر سے مافیا بننے تک کے سفر کی کہانی
کراچی: سندھ حکومت نے پیپلز پارٹی کی قیادت کو بچانے کیلئے اپنی ویب سائٹ پر ایڈٹ شدہ اور نامکمل جے آئی ٹی رپورٹ جاری کرنا شروع کردیں، آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے قریبی نثار مورائی کی جو جے آئی ٹی رپورٹ ویب سائٹ پر ڈالی گئی،…