یونان میں کن ممالک کے شہریوں کو داخلے کی اجازت
ایتھنز: یونان نے مختلف ممالک کیلئے سفری پابندیوں اور شرائط میں اضافہ کردیا ہے، حکام کے مطابق یہ اقدام ملک کو کرونا سے محفوظ رکھنے کے لئے کیا گیا ہے۔
نئے احکامات میں ترکی کے ساتھ فضائی سفر پر پابندی 31 اگست تک برقرار رکھی گئی ہے، جبکہ…