Browsing Tag

Inflation

اٹلی میں بھی مہنگائی بڑھے گی

روم: اٹلی میں بھی 2021 کی پہلی سہ ماہی کے دوران مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی سامنے آگئی ہے، یوٹیلیٹی بلز کی مد میں زیادہ ادائیگی کرنی پڑے گی، بجلی، گیس اور پانی کی قیمتوں کو ریگولیٹ کرنے والے ادارے اریرا نے قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ کردیا ہے۔…

وزیراعظم نے مہنگائی روکنے سمیت 7 شعبوں کی خود نگرانی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی پر قابو پانے سمیت 7 شعبوں کی براہ راست نگرانی کا فیصلہ  کیا ہے، ان شعبوں پر ہر ہفتہ وزیراعظم خود متعلقہ حکام کے ساتھ اجلاس کیا کریں گے، اور بریفنگ لیں گے، انہوں نے ہدایات دیں کہ اشیاء کی قیمتوں پر…

مہنگائی کی تپش سعودی شہری بھی محسوس کرنے لگے

ریاض: سعودی عرب بھی مہنگائی کی لپیٹ میں آگیا ہے، سعودی شہری بھی مہنگائی کی تپش محسوس کرنے لگے، کرونا بحران اور تیل قیمتوں میں کمی کے بعد حکومت نے ٹیکسوں میں تین گنا اضافہ کردیا تھا،جس کے نتیجے میں ملک میں مہنگائی بتدریج بڑھتی جارہی ہے۔…

کرونا کے اثرات؛ اٹلی میں بھی مہنگائی میں اضافہ

روم: اٹلی میں بھی مہنگائی آگئی ،کرونا کی وجہ سے مسائل کا شکار کاروباری اداروں نے اپنی مصنوعات کی قیمت بڑھا دی ہے۔ پرتعیش اور فیشن کی اشیا فروخت کرنے والی کمپنی Salvatore Ferragamo نے اپنی مصنوعات کی قیمت میں 5 سے 7 فیصد اضافہ کردیا ہے،…