پاکستان سے بیدخل بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی آج دہلی واپسی
اسلام آباد: پاکستان نے 38 بھارتی سفارتکاروں اور ملازمین کو ملک سے نکال دیا ہے اور بھارتی ہائی کمیشن سے وابستہ یہ افراد آج اسلام آباد سے واہگہ بارڈر کے راستے نئی دہلی روانہ ہوجائیں گے۔
بھارتی ہائی کمیشن کے عملے کی پاکستان میں تعداد 76…