بھارتی فورسز کو کرونا نے گھیر لیا ،ہزاروں اہلکار متاثر
دہلی: چین کے ساتھ جاری کشیدگی، اور پاکستان کے ساتھ کنڑول لائن پر چھیڑ چھاڑ کے دوران بھارتی فورسزکے لئے نئی پریشانی کھڑی ہوگئی ہے، بھارت میں کرونا کی خراب ہوتی صورتحال کی لپیٹ میں بھارتی فوجی بھی آگئے، اور اب تک ہزاروں اہلکار وبا سے متاثر…