اٹلی میں بھارتی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا
بریشیا:تحریک کشمیر اٹلی و یورپ کی جانب سے بھارتی یوم آزادی کے موقع پر یوم سیاہ منایا گیا، کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ پر تمام سیاسی و مذہبی تنظیمیں یکجہا ہوگئیں، اٹلی سمیت یورپ بھر میں کشمیر کی تحریک کو تیز کرنے کا عزم کا اظہار…