پنجاب میں طلبا ہوجائیں ہوشیار، غیر قانونی یونیورسٹی کیمپسز انہیں پھانسنے کیلئے ہیں تیار
لاہور: پنجاب کے طلبا ہوجائیں ہوشیار، جعلی سب کیمپس قائم کرکے انہیں لوٹنے کے لئے ہیں معروف نجی جامعات تیار، اور تشویش کی بات یہ ہے کہ ان نجی جامعات میں دو بڑے میڈیا گروپوں کی جامعات بھی شامل ہیں۔
یہ میڈیا گروپ اپنے چینلز پران غیر قانونی سب…