ریٹائرڈ فوجیوں سمیت کئی محکموں کے پنشنرز کی پریشانی ختم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنشنرز کو سہولت دینے کے لئے پاکستان پوسٹ نے حبیب بینک سے معاہدہ کرلیا، معاہدے سے پنشنرز کو بڑی سہولت حاصل ہوگی اور انہیں پنشن کیلئے طویل قطاروں میں انتظار نہیں کرنا پڑے گا، اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعہ…