فیاض الحسن چوہان کی تبدیلی پر خوش ن لیگ پر 24 گھنٹوں میں ہی بجلی گرگئی
لاہور: فیاض الحسن چوہان سے پنجاب کی وزارت اطلاعات واپس لینے پر لیگی رہنماؤں کی خوشی 24 گھنٹے بھی قائم نہ رہ سکی، انہیں جیل کی وزارت ملنے پر لیگی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی، گرفتار لیگی رہنماؤں بشمول پارٹی صدر شہباز شریف اور ان کے…