بھارتی جمہوریت بے نقاب، دہلی کے وزیراعلیٰ کو اپنی پولیس نے بند کردیا
دہلی:دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعوی کرنے والے بھارت میں جمہوریت کی قلعی کھل گئی،سکھ کسانوں کے خلاف کریک ڈاؤن و گرفتاریوں کیلئے جگہ دینے سے انکار پر دہلی کے وزیراعلی ارویندکجریوال کو گھر پر نظر بند کردیا گیا،مودی حکومت کسانوں کو گرفتار…