35 افراد کس کے حکم پر مارے؟، قتل کرنے پر کتنا انعام ملتا تھا؟، ایم کیو ایم کلر کے خوفناک انکشافات
کراچی: تاجروں اور سیاسی رہنماؤں سمیت کراچی میں 35 افراد کو قتل کرنے والے ایم کیو ایم کے ٹارگٹ کلر نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ اسے پارٹی کی جانب سے ٹارگٹ کلنگ کی ہر واردات پر ایک لاکھ روپے تک بطور انعام دئیے جاتے تھے، ٹارگٹ کلنگ کا حکم …