3 کھلاڑیوں کا کورونا پازیٹو، باقی کا انتظار، کرکٹ بورڈ دورہ انگلینڈ کیلئے پریشان
لاہور:دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب پاکستانی کرکٹ ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے ، جس کے بعد ان کی ٹیم کے ہمراہ روانگی کا امکان ختم ہوگیا، جبکہ کئی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ کے نتائج ابھی آنا باقی ہیں۔
پاکستان کرکٹ پورڈ (پی سی بی)…