Browsing Tag

Electric bike

پاکستان میں پہلی پبلک الکٹرک بائیک متعارف

اسلام آباد: ملک میں سستی ٹرانسپورٹ فراہم کرنے کی طرف اہم قدم، پاکستان میں پہلی الیکٹرک بائیک رائیڈنگ سروس متعارف کروادی گئی، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے ایزی بائیک سروس کا افتتاح کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی رومر ٹیکنالوجیز…