چاند نظر نہیں آیا، عیدالاضحیٰ یکم اگست کو ہوگی
کراچی: مفتی منیب الرحمن نے پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید الضحی یکم اگست کو ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منب کی زیر صدارت کراچی میں ہوا،…