طوطوں کی خاطر بگڑے رئیس جوڑے نے غریب ملازمہ کی جان لے لی
راولپنڈی:دولت مند جوڑے نے 2 طوطے اڑنے پر اپنی کمسن ملازمہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر مارڈ الا، پولیس نے میاں بیوی کیخلاف مقدمہ درج کرکے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مظابق گھر میں موجود پنجرے سے 2 طوطے اڑ نے پر اس کا ذمہ دار غریب…