چین سے عوامی توجہ ہٹانے کیلئے بھارت نے پاکستان سے سفارتی جنگ چھیڑ دی
اسلام آباد: بھارتی عوام اور ریٹائرڈ جنرلز مودی اور فوجی قیادت سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور خون کا حساب مانگ رہے ہیں اس سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان سے سفارتی جنگ چھیڑ دی ہے، بوکھلاہٹ کا شکار بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں قائم پاکستانی…