Browsing Tag

Cycling

سائیکل چلاؤ، خود کو کرونا سے بچاؤ، اٹلی میں انوکھی مہم

روم: اٹلی کے علاقے بلونیا میں انوکھی مہم شروع کی گئی ہے، جس میں عوام کو سائیکل کی طرف راغب کیا جارہا ہے، اور بتایا جارہا ہے کہ سائیکلنگ سے دیگر فوائد کےساتھ وہ کرونا سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔ اس حوالے سے بلونیا میں 700 سے زائد پوسٹر اور…