ایمریٹس ائر لائن نے ٹکٹوں کی خریداری کا نیا آسان طریقہ متعارف کرادیا
دبئی: ایمریٹس ائر لائن نے ٹکٹوں کی خریداری کے خواہشمندوں کے لئے نئی سہولت کا اعلان کردیا ہے، اسکیم سے ایک طرف ائرلائن کو بھاری بچت ہوگی، تو دوسری جانب ریفنڈ کا معاملہ بھی آسان ہوجائے گا۔
تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ایمریٹس ائر…