Browsing Tag

Cranes

“میڈ ان پاکستان” مہم کو نئی کامیابی، کرینیں اور اسٹنٹ بھی ملک میں تیار ہونے لگیں

اسلام آباد: حکومت کی ’’میڈ ان پاکستان“ مہم کو نئی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں اور پاک فوج کی انجینئرنگ کور نے ملک میں جدید کرینیں تیار کرلی ہیں،  جس سے اربوں روپے کی بچت ہوگی۔ فوجی انجینئرز کی تیاری کردہ کرینیں ملک میں استعمال ہونا بھی شروع…