افغانستان سے تجارت کیلئے نیا راستہ کھل گیا
کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے پاک افغان سرحد بادینی کے مقام پر دو طرفہ تجارت کیلئے بادینی ٹریڈ ٹرمینل کا افتتاح کیا،بادینی ٹرمینل سے دونوں ممالک کے مابین نہ صرف تجارت بڑھے گی بلکہ وسطی ایشیائی ممالک تک تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے…