بلیک میل ہونے والے جج کو سزا، بلیک میل کرنے والوں کا کیا ہوگا؟
لاہور: ہائیکورٹ کی جانب سے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے سے بلیک میل ہونے والے جج کا معاملہ تو منطقی انجام تک پہنچ گیا، لیکن بلیک میل کرنے والے لندن میں مقیم نوازشریف، ان کے صاحبزادے حسین نواز، لیگی رہنما ناصر بٹ…