Browsing Tag

Birth of Girl Child

بھارت میں لڑکی کی پیدائش کا غم، ماں اور باپ دونوں کی زندگیاں لے گیا

اگرتلہ: بھارت میں لڑکی کی پیدائش پر باپ نے خود کشی کرلی جبکہ سسرال کے طعنوں سے پریشان ماں کو بھی دل کا دورہ پڑا اور وہ بھی موت کے منہ میں چلی گئی۔ اگرتلہ پولیس کے مطابق 23 سالہ سپرا داس کے ہاں 4 روز قبل بچی کی پیدائش ہوئی تھی، جس پر خاتون…