Browsing Tag

BBC

سابق وزیرخزانہ کو بی بی سی کو انٹرویو دینا مہنگا پڑگیا، اینکر کے سوالات پر لاجواب

لندن: برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی)  کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں جانا مفرور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مہنگا پڑگیا، اینکر کے سوالات کا تسلی بخش جواب نہ دے سکے، کبھی بیماری تو کبھی انسانی حقوق سے متعلق سوالات اٹھا دئیے، انتخابات میں دھاندلی…