Browsing Tag

Bans Entry

کرونا وائرس؛ 3 یورپی ملکوں کیلئے بھی اٹلی نے دروازے بند کردیے

روم: اٹلی نے یورپ کے 3 ملکوں کے شہریوں پر بھی ملک میں داخلہ پر پابندی لگادی ہے، جبکہ بنگلہ دیش کے ساتھ فضائی رابطے معطل رکھنے میں 31 جولائی تک توسیع کردی ہے، اور اس میں مزید 2 ماہ کی توسیع بھی ہوسکتی ہے، تین یورپی ملکوں کے اضافے کے ساتھ…

اٹلی نے 13 ممالک  سے آنے والوں کیلئے داخلہ مکمل بند کردیا، کونسے ممالک شامل

روم: اٹلی نے 13 ممالک کے شہریوں  کے ساتھ وہاں قیام کرنے والوں کا داخلہ بھی ملک میں بند کردیا ہے، یہ فیصلہ ان  ممالک سے آنے والے مسافروں میں کرونا کے زیادہ کیس نکلنے پر کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اطالوی وزیرصحت رابرٹو سپرانزا نے حکم نامہ جاری…