یونانی دارالحکومت میں دو سو برس میں پہلی مسجد کھل گئی
ایتھنز: یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں تقریباً دو سو برس میں پہلی مسجد کھل گئی ہے، جہاں مسلمان باجماعت نماز ادا کرسکیں گے، ایتھنز میں پاکستان، افغانستان، شام ا ور بنگلہ دیش سمیت مسلم ملکوں کے لاکھوں تارکین مقیم ہیں، مسجد کے قیام سے انہیں…