Browsing Tag

Ali Muhammad Khan

پنجاب کی تقلید، ملک بھر کی جامعات میں قران ترجمہ کے ساتھ پڑھنے کی قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت نے ملک بھر کی جامعات میں قرآن پاک ترجمے کیساتھ پڑھانے کی قرارداد پیش کی جسے متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا ہے۔ وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے قرارداد پیش کی۔ متن کے مطابق صوبوں کی جن جامعات…