Browsing Tag

Active Cases

پاکستان کی کرونا کیخلاف بڑی کامیابی، پہلی بار مریض صحتیاب افراد سے کم رہ گئے

اسلام آباد: ایک ایسے وقت میں جب بھارت اور امریکہ سمیت کئی ممالک میں کرونا کی صورتحال بے قابو ہورہی ہے ،پاکستان کو الحمدوللہ کرونا پر قابو پانے میں بڑی کامیابی حاصل ہو ئی ہے اور پہلی بار مریضوں کی تعداد صحت یاب ہونے والوں سے کم رہ گئی ہے۔…