ابوظہبی میں سگنل توڑنے پر جرمانہ ڈرائیوروں کے طبق روشن کردے گا
ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں گاڑیاں چلانے والے ہوجائیں ہوشیار، سگنل توڑنے پر جرمانہ بڑھا کر اتنا کردیا گیا ہے کہ سگنل سے زیادہ ان کے چودہ طبق روشن ہوجائیں گے، جرمانے کے ساتھ گاڑی ضبط اور ڈرائیونگ لائسنس بھی 6 ماہ کے لئے…