اٹلی: مسافروں پر چھوٹے بیگ ساتھ رکھنے پر پابندی عائد
روم: اٹلی نے فضائی مسافروں پر چھوٹے بیگ طیارے میں ساتھ لے جانے پر پابندی لگادی ہے، مسافر اپنے ہمراہ چھوٹے بیگ طیاروں میں ساتھ لے جاتے تھے، جو نشستوں کے اوپر بنے سامان کے خانے میں رکھے جاتے تھے، تاہم اب جمعہ سے اٹلی کے سول ایوی ایشن ادارے…