سندھ میں کرونا کی سرکاری ادویات مارکیٹ میں بکنے لگیں، اسکینڈل دبانے کی کوششیں
لاڑکانہ: سندھ میں کرونا کے علاج کیلئے حکومت کی جانب سے خریدی گئی ادویات بھی مارکیٹ میں فروخت ہونے لگیں ، بھٹوز کے آبائی شہر لاڑکانہ میں یہ ادویات اسکینڈل سامنے آیا ہے ، جس میں کروڑوں روپے مالیت کی ادویات برامد کرلی گئی ہیں جبکہ 2…