Browsing Tag

NAB

شہباز سمیت لیگی قیادت کیخلاف تیزی سے مقدمات چلانے والا جج ہٹادیا گیا

لاہور: شہبازشریف سمیت ن لیگ کی قیادت کے خلاف منی لانڈرنگ سمیت اہم مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ہٹادیا، تبدیل کئے گئے جج کی جگہ کسی نئے جج کی تعیناتی بھی نہیں کی گئی ۔ جس سے مقدمات کی سماعت متاثر ہونے کا خدشہ…

وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف وعدہ معاف گواہ سامنے آگیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی مشکلات بڑھ گئی ہیں، ان کے خلاف ایک اہم وعدہ معاف گواہ سامنے آگیا ہے، جس سے نیب کا کیس مضبوط ہوجائے گا، نیب نے ان کے خلاف وعدہ معاف گواہ کا بیان ریکارڈ کرلیا ہے، جس میں اہم انکشافات کیے گئے ہیں۔…

فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کے صارفین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

اسلام آباد: پاک فضائیہ اور نیب کی مشترکہ کاوشوں کی بدولت فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے صارفین کو رقوم کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے، نیب کراچی کے کلفٹن دفتر میں  اب تک 4400 سے زائد صارفین میں 14 ارب سے زائد رقم کے چیک تقسیم کئے جا چکے ہیں-…

نواز شریف کی تمام جائیدادیں ظبط کرلی گئیں

لاہور: احتساب عدالت لاہور کے حکم پر جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل کو غیر قانونی پلاٹ الاٹ کرنے کے کیس میں شریک ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں ضبط کرلی گئیں، جبکہ عدالت نے میر شکیل پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 28 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔…

فضل الرحمن کے پنجاب میں اثاثوں کی تلاش شروع، نوٹس وصولی سے فرار

ملتان: پی ڈی ایم اور جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خلاف نیب تحقیقات کا دائرہ پنجاب تک پھیل گیا ہے،    دوسری طرف فضل الرحمن کے ملازمین نے ڈیرہ اسماعیل خان میں نیب نوٹس وصول کرنے سے انکار کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق فضل الرحمن کے…

کاروبار کچھ نہیں لیکن دبئی سے اسلام آباد تک اثاثے

پشاور: پی ڈی ایم اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے گرد نیب کا گھیرا تنگ ہونے لگا ہے، دبئی میں فلیٹ سمیت اربوں روپے کی جائیدادوں کے بارے میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ہے، ان کے دو ساتھیوں کے گرفت میں آنے کے بعد مزید 5…

قرض لیکر سیاست کا آغاز کرنے والے چوہدری برادران کے اربوں کے اثاثے نکل آئے

لاہور: قومی احتساب بیورو نے چوہدری برادران کے اثاثوں کی تفصیل لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی ہے، چوہدری برادران نے بھی شریف برادران کی طرح بیرون ملک سے ٹی ٹیز کے ذریعہ ناجائز دولت کو قانونی بنانے کی کوشش کی، سیاست کا آغاز قرض لیکر کرنے والے…

وزیر اعظم کی ٹیم کے اہم رکن بھی نیب ریڈار پر آگئے

کراچی: وزیراعظم عمران خان کی معاشی ٹیم کے اہم رکن اور مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ بھی نیب ریڈار پرآگئے ہیں، قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے انہیں پیشی کیلئے دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نیب نے حفیظ شیخ کو یکم دسمبر کو طلب کیا گیا تھا لیکن وہ…

نیب نے مولانا فضل الرحمن کو طلب کرلیا

پشاور: بالآخر قومی احتساب بیورو (نیب) نے جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمن کو تحقیقات کے لئے طلب کرلیا ہے۔ فضل الرحمن کوئی کاروبار نہ ہونے کے باوجود اربوں روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، انہیں ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں نیب خیبر پختون خواہ نے…

شہباز اور حمزہ کی پیرول بڑھانے کی درخواست پر ن لیگ میں اختلافات

لاہور: پنجاب حکومت نے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ میں ملوث شہبازشریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ کے پے رول میں 24 گھنٹے کی توسیع کردی ہے، تاہم پیرول میں توسیع کی درخواست دینے پر ن لیگ میں اختلافات سامنے آگئے، مریم کیمپ نے  توسیع مانگنے پر تنقید…