گجرات جیل کے 101 سالہ ایڑیاں رگڑتے بیمار قیدی کی کہانی
گجرات: پنجاب کے ضلع گجرات جیل کا 101 برس کا قیدی زندگی و موت کی جنگ لڑرہا ہے، لیکن اس کی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست عدالت اور حکومتی دفاتر میں گھوم رہی ہے ۔
پاکستان میں عوام الناس میں یہ شکایت عام پائی جاتی ہے کہ یہاں قانون غریبوں کے…